Incase of any query contact us directly through our email adress contact@bste.edu.pk
..... طلباء کے لیے خوشغبری .....
بورڈ پروفیشنل ایجعکیشنل اسلام آباد کے زیر اہتمام ہر قسم کا ٹیکنیکل, پروفیشنل, ووکیشنل, پیرامیڈیکل, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انجنئیرنگ اور دیگر ٹیکنالوجیز میں کسی بھی 1 سالہ اور 2 سالہ ڈپلومہ کیلئے داخلے جاری ہیں خواہشمند طلباء کسی بھی فیلڈ میں درج ذیل ذریعوں سے داخلہ لے سکتے ہیں-
جدید فاصلاتی نظام تعلیم .1/ Assignment Base
جدید فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت داخلہ لینے والے طلباء داخلہ فارم پر کرکے تمام مطلوبہ ڈاکومنٹس اور فیس سمیت ادارے کو . بجھوادیں
2. تجمربہ کی بنیاد/Competency/Experience Base
اس نظام کے تحت وہ طلباء داخلہ لے سکتے ہیں جن کا پہلے سے کسی بھی فیلڈ میں تجربہ ہو اور وہ اپنے فیلڈ میں مہارت رکھتا ہو داخلہ لینے والے طلباء داخلہ فارم پر کرکے اپنے فیلڈ کے کسی بھی کروائے. اور تمام مطلوبہ آفیسر یا 17 گریڈ سے Recommend ڈاکومنٹس اور فیس سمیت ادارے کو بجھوائیں داخلہ ملنے کے بعد ادارہ سٹوڈنٹس کے تمام ڈاکومنٹس ویریفائی کرنے کے 15 دن بعد سٹوڈنٹ کو اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر . ڈپلومہ بجھواتا ہے
ریگولر.3
وہ طلباء جو بالکل فریش ہوں اور کسی بھی فیلڈ میں باقاعدہ ٹریننگ/کورس کرنا چاہتے ہوں ان کے لئے ضروری ہے کہ فارم پر کرکے تمام مطلوبہ ڈاکومنٹس اور فیس سمیت ادارے کو بجھوادیں داخلہ ملنے کے بعد ادارہ سٹوڈنٹس کو اس کے نزدیک ترین ٹریننگ کیمپس میں بھیجتا ہے ٹریننگ/کورس مکمل کرنے کے بعد ہی سٹوڈنٹ ادارے سے ڈیلومہ حاصل کرسکتا ہے
..... پہلے سے تجربہ رکھنےوالوں کے لۓ..... کیا آپ کوئی بھی ہنر یا کام جانتے ہو..؟ آپ کا کسی بھی فیلڈ میں تجربہ ہے, آپ پاکستان یا بیرون ممالک روزگار کے تلاش میں ہو...؟ اور آپ کے پاس کوئی سرٹیفیکیٹ یا ڈپلومہ نہیں ہے جس کی وجہ ...سے آپ کو روزگار کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے "لیکن اب آپ کی تمام پریشانیاں ختم " کیونکہ اب آپ کو3 ماہ,6 ماہ کا سرٹیفیکیٹ, ا سالہ اور2 سالہ ڈپلومہ آپ کی تجربہ اور مہارت کی بنیاد پرمختصر مدت میں جاری کیا جائے گا ۔ یہ ڈپلومہ پاکستان اور بیرون ممالک میں بھی آپ کی با عزت روزگار کے حصول میں معاون اور کار آمد ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسے تعلیمی ادارے, سرکاری اور غیرسرکاری آرگنائزیشن جو معاشرے کی ترقی کیلئے نوجوانوں کو مختلف قسم کے ہنر سکھا کر بہتری لانا چاہتے ہوں اور ٹیکنیکل ,ووکیشنل,پیرامیڈیکل,انفارمیشن ٹیکنالوجی,پروفیشنل ایجوکیشن اور سکل ڈویلپمنٹ کیلئے کام کررہے ہوں وہ "بورڈآف پروفیشنل ایجوکیشن اسلام آباد'' کے ساتھ رابطہ کریں